کسٹم حکام بھی مبینہ ڈکیتی اورشارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث نکلے ملزمان میں کسٹمز انفورسمنٹ سندھ کا اسکواڈ انچارج اور ویئر ہاؤس کسٹم بلڈنگ شامل ہیں شائع 21 جنوری 2024 11:56am
کراچی : لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑا گیا، ملزم گرفتار سامان میں کپڑا، الیکٹرانک آئٹمز، کنفیکشنری، جوتے اور کاسمیٹک آئٹمز شامل شائع 10 جنوری 2024 08:02pm
راولپنڈی : تھائی لینڈ سے بھیجے گئے مشکوک پارسل سے منشیات برآمد مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، کسٹم حکام شائع 01 جنوری 2024 10:15pm
شارجہ سے آنے والی خاتون کے جسم سے بندھے 23 آئی فون برآمد، مقدمہ درج خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا گیا، خالی ڈبے ساتھ لیے جا رہی تھی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 05:37pm
اسلام آباد: 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بلوچستان سے غیر ملکی اسمگل سامان سے لوڈ 22 گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں، ڈرائیورز کا احتجاج اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 11:49pm
پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹ ضبط کر لیے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ کیخلاف انسداد اسمگلنگ آپریشنز کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:24pm
اسمگل شدہ ڈیزل اور پیٹرول سمیت ممنوعہ اشیاء پکڑی گئیں، مالیت ایک ارب 25 کروڑ کسٹمز حکام کے لاہور اور شیخوپورہ میں چھاپوں کے دوران سگریٹس اور تمباکو بھی ضبط شائع 12 اکتوبر 2023 05:37pm
’موثر نگرانی کی وجہ سے 519 ملین روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان پکڑا گیا‘ سرفراز احمد بگٹی کی آئی بی خیبرپختونخوا، کسٹمز کے مشترکہ آپریشن پر مبارکباد شائع 08 ستمبر 2023 01:06am
کسٹم اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے تاجر جاں بحق، ادارے کی تردید کسٹم نے ایک گاڑی کے ٹائر کو نشانہ بنایا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان شائع 04 ستمبر 2023 02:03pm
کسٹمز افسران رشوت کی رقم سے سونے کی اینٹیں خریدنے لگے ایرانی تیل، چھالیہ اور دیگر کی اسمگلنگ پر کروڑوں روپے کی رشوت کا انکشاف شائع 21 اگست 2023 07:55pm
ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار، لاکھوں روپے برآمد غیر معمولی کرپشن میں پاکستان کسٹمز کے دیگر افسران بھی ملوث ہیں، ایف آئی اے ذرائع شائع 14 جولائ 2023 01:22pm