پاکستان ہوش رُبا مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے بُری خبر، بجلی ایک بار پھر مہنگی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگا، کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہوگا اپ ڈیٹ 06 جون 2024 02:01pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی