گھنگریالے بالوں والا نایاب شیر جنگل کا ہینڈسم ترین نر قرار سوشل میڈیا پر صارفین گھنگریالے بالوں والے اس شیر کے مداح ہوگئے اور دلچسپ تبصرے بھی کئے۔ شائع 29 اکتوبر 2025 01:38pm