پاکستان کراچی میں مقابلہ، پنجاب کے 2 انتہائی مطلوب ملزم ہلاک مرنے والوں کی ساتھی گرفتار، ملزمان منصوبہ بندی کے تحت آئے تھے، کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:30pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی