سوئس ٹرین میں 15 مسافروں کو مغوی بنانے کا ڈراما ختم، حملہ آور ہلاک ملزم کہلاڑی لے کر آگے بڑھا تو پولیس افسر نے اسے گولی ماردی، کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا شائع 09 فروری 2024 11:37am