پاکستان پاک بحریہ نے ٹاسک فورس 151 کی قیادت گیارہویں مرتبہ سنبھال لی خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ دیگر ممالک کی افواج کے ساتھ کام کرتی رہے گی، کموڈور سہیل احمد عظمی اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 06:39pm