میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی چاپڑی ڈیم کے قریب کارروائی، 8 دہشتگرد فرار، خودکش جیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 12:30pm
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک، 10 جوان زخمی ریاست کے سامنے کھڑے ہونے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، معاون خصوصی شاہد رند شائع 27 جنوری 2026 08:23pm
کالعدم بلوچ یکجہتی کمیٹی تاوان کا پیسہ طلبہ کے ذریعے منتقل کر رہی ہے: ڈی آئی جی گرفتار دہشتگرد اانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہے، جدید اسلحہ برآمد اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 03:46pm
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے، جو ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع شائع 07 جنوری 2026 07:34pm
کراچی میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا دہشت گردوں نے سویلین اہداف کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا: سی ٹی ڈی شائع 05 جنوری 2026 02:51pm
کراچی میں خودکش حملے کے لیے تیار کم عمر لڑکی کو ریسکیو کرلیا: وزیرِ داخلہ سندھ فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد عناصر کم سن بچوں کو اپنا نیا ہدف بنا رہے ہیں، سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے معصوم ذہنوں کی ذہن سازی کی جا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 04:14pm
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک قلات میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ کرک میں کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے شائع 29 دسمبر 2025 12:01am
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی: بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے منسلک 12 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی برآمد شائع 08 دسمبر 2025 11:38am
سی ٹی ڈی کا پشاور میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد پشاور کے اٹھارہ حملوں میں ملوث تھے شائع 15 اگست 2025 09:18am
کراچی میں بڑی دہشتگردی کے لیے آئے فتنۃ الخوارج کے دہشتگرد گرفتار گرفتار ملزمان انتہائی مطلوب دہشت گرد شریف اللہ کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں شائع 11 اگست 2025 08:48am
میانوالی کے علاقے کندیاں میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک کارروائی میں 6 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، ترجمان شائع 08 اگست 2025 11:14am
کراچی: منگھوپیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک چھاپا کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا، انچارج سی ٹی ڈی شائع 28 جولائ 2025 08:57am
سوات: بریکوٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر اجمل سمیت تین دہشت گرد ہلاک دہشتگرد قتل، اقدام قتل اور ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب تھے، سی ٹی ڈی شائع 25 جولائ 2025 11:46pm
راولپنڈی بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، خطرناک دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گرد حساس مقامات کی ریکی مکمل کر چکا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 25 جولائ 2025 10:23am
خیبر پختونخوا میں 4 ماہ کے دوران 259 دہشتگردی کے واقعات، 144 دہشتگرد ہلاک جنوری سے اپریل 2025 تک صوبے میں دہشت گردی کے 259 واقعات رپورٹ ہوئے شائع 30 اپريل 2025 11:43pm
زیارت میں بڑی دہشتگردی ناکام، کالعدم تنظیم کے 7 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، بدامنی اور تخریب کاری کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 12:02pm
پشین اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک ہلاک حملہ آوروں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 25 اپريل 2025 10:01pm
پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک آپریشن میں متعدد دہشتگردوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، ترجمان پنجاب پولیس شائع 21 اپريل 2025 01:46pm
اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد بہارہ کہو سے گرفتار دہشتگرد سے ڈیٹونیٹر، فیوز وائر سمیت بارودی مواد برآمد شائع 19 اپريل 2025 05:29pm
کراچی سے کالعدم تنظیم ’ایس آر اے‘ کا دہشتگرد گرفتار ملزم حساس مقامات کی ریکی کرکےاپنےساتھیوں کو بتاتا تھا شائع 16 اپريل 2025 10:17am
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک مقامی عوام اور امن کمیٹی نے آپریشن میں بھرپور تعاون کیا ، ڈی پی او شائع 13 اپريل 2025 08:52pm
کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی نے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا مواد کا استعمال 24 سے 72 گھنٹوں کے اندر دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں کیا جا سکتا تھا، سی ٹی ڈی شائع 06 اپريل 2025 12:10pm
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا فوری ردعمل اور پیشہ ورانہ عمل نے ایک تباہ کن حملے کو موثر طریقے سے روک دیا، سی ٹی ڈی بلوچستان شائع 05 اپريل 2025 11:27pm
سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس کا مشترکہ آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ساتھیوں سمیت فرار دہشت گرد کھانے پینے کا سامان چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، پولیس شائع 23 مارچ 2025 07:36pm
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، تھانہ آئی نائن حملے میں ملوث 2 خطرناک دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی شائع 20 مارچ 2025 05:18pm
شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی، پولیس شائع 17 مارچ 2025 07:37pm
کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا گندا دھندا، سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب برطرف سی ٹی ڈی کے لیٹرے شہری کے کرپٹو کرنسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے لے اڑے اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 08:48am
کراچی سی ٹی ڈی اہلکار ہی کرپٹو کرنسی تاجر کے ’اغواکار‘ نکلے، بھاری رقم اکاؤنٹ میں منتقل کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے افسر سمیت 7 مشتبہ افراد کو 3 لاکھ 40 لاکھ ڈالر کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا شائع 04 جنوری 2025 03:43pm
کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد گرفتار ملزمان دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ وصولی میں ملوث، دھماکا خیز مواد بھی بر آمد، رینجرز حکام شائع 17 دسمبر 2024 12:45pm
راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں، بارودی مواد برآمد اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:53am