پاکستان سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی شائع 23 جون 2025 12:54pm