افغانستان سے تاجکستان میں دراندازی کرنے والے تین حملہ آور ہلاک تاجکستان کا دو سرحدی اہلکاروں کی ہلاکت پر افغان طالبان حکومت سے معافی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 10:21pm
چینی شہریوں کی ہلاکت: تاجکستان کا افغانستان سے ملحقہ سرحد پر روسی فوج تعینات کرنے پر غور رائٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے سرحدی علاقے میں حملوں کے نتیجے میں پانچ چینی شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے تھے۔ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 11:12pm