سینیٹ سے خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور
ایوان میں بل پر سخت مؤقف بھی سامنے آیا اور سزا میں نرمی پر شدید اعتراض بھی کیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.