خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 3200 افراد قتل صوبے میں اغواء کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے، گزشتہ سال 934 جبکہ رواں سال اب تک 993 واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 10:28am