ساہیوال میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ سے مبینہ مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک تینوں ملزمان ڈکیتیوں، راہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے: ترجمان سی سی ڈی شائع 27 جولائ 2025 04:59pm
سی سی ڈی کے 22 اپریل سے 27 جولائی تک 85 مقابلوں میں کتنے ڈاکو ہلاک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں کو بریک نہ لگ سکی شائع 27 جولائ 2025 04:50pm