کراچی میں عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا گراونڈ کو خود ساختہ نام سے منسوب کرکے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا، ضلعی انتظامیہ شائع 20 مئ 2023 06:52pm