سائنسدانوں نے درجہ حرارت کا الٹا بہائو ناپنے کے لیے کوانٹم تھرمو میٹر تیار کرلیا گرمی کے غیر معمولی بہاؤ سے اب کوانٹم سپرپوزیشن اور انٹینگلمنٹ کی شناخت ممکن ہے اپ ڈیٹ 03 نومبر 2025 02:02pm