تھائی لینڈ میں تعمیراتی کرین گرنے سے ٹرین کو حادثہ، 22 افراد ہلاک ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کیونکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے: پولیس اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 12:42pm