کھیل پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل بھارتی ٹیم کا میچ وننگ کھلاڑی اِنجری کا شکار، فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ انجرڈ کھلاڑی کی جگہ متبادل نام بھی سامنے آیا ہے شائع 27 ستمبر 2025 12:50pm