امریکا میں ٹیکس چور اشرافیہ کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ارب ڈالر کی وصولی فی الحال 1600 افراد ہدف ہیں۔ ٹیکس نہ دینے والے ایک لاکھ افراد سے وصولی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ شائع 12 جولائ 2024 08:55am