برازیل: موسمیاتی اجلاس سے قبل پولیس آپریشن میں 64 افراد ہلاک کارروائی میں 81 افراد گرفتار، ہلاک ہونے والے اہلکاروں پر بھی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا شبہ شائع 29 اکتوبر 2025 09:49am