پاکستان پشاور میں ببلو، سونو اور شیرو کی دھوم پشاور میں ببلو، سونو اور شیرو کی دھوم ہے۔ قربانی کے جانور دیکھ کر بچے بہت خوش ہیں اور سیلفیاں بھی بناتے ہیں۔ عید... شائع 25 جون 2023 02:59pm
پاکستان کوئٹہ میں بکرا چوری کی انوکھی واردات نامعلوم چور چلتی گاڑی سے قربانی کے لیے لے جانے والا بکرا نیچے اتار کر لے گئے اپ ڈیٹ 25 جون 2023 03:33pm
پاکستان چھٹی کے دن مویشی منڈیوں میں گہما گہمی، جانوروں کی قیمتیں آسمان پر مویشی منڈی جانے والے افراد کا جانور مہنگے ہونے کا شکوہ، بیوپاریوں نے قیمتیں زیادہ ہونے کی ذمہ داری مہنگائی پر ڈال دی شائع 25 جون 2023 09:22am
لائف اسٹائل کراچی: منڈی میں 14 لاکھ روپے کا خوبصورت اونٹ کس نسل سے تعلق رکھتا ہے منڈی میں لائے گئے اونٹوں میں سے لاری نسل کے اونٹ سب سے اونچے اور وزنی ہیں، بیوپار اپ ڈیٹ 24 جون 2023 12:53pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے جانوروں کی غیرقانونی افغانستان منتقلی روک دی صوبائی حکومت، آئی جی پولیس، محکمہ لائیو اسٹاک کو مویشیوں کی غیرقانونی منتقلی روکنے کے احکامات شائع 23 جون 2023 03:21pm
پاکستان کراچی : قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا بیل رسی چھڑا کر بھاگا تو رسی بچے کے پیر سے لپٹ گئی شائع 23 جون 2023 02:27pm
پاکستان کراچی میں قربانی کے جانوروں کی سروس شروع گائے کی سروس کے 200 روپے اور بکرے کے چارجز 150 روپے مقرر شائع 19 جون 2023 12:50pm
پاکستان کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کراچی کے 8 مقامات پر عید قرباں کے لیے مویشی منڈی لگانے کی اجازت ہوگی، سندھ حکومت شائع 27 مئ 2023 07:13pm