اسلام آباد کچہری دھماکا: خودکش جیکٹ تیار کرنے والا درزی گرفتار پشاور میں تیار کی گئی خودکش جیکٹ اسلام آباد لانے والا سہولتکار بھی گرفتار، مزید انکشافات متوقع شائع 15 نومبر 2025 12:20pm