میرے خلاف فیصلہ جانبدار اور سیاسی ہے، شیخ حسینہ مقدمہ عوامی لیگ کو بدنام کرنے اور یونس کی ناکامیوں سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے بنایا گیا، سزائے موت کے فیصلے پر ردعمل اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 04:41pm
لاہور: عدالت نے بھارتی دہشتگرد کو 20 سال قید کی سزا سنا دی مجرم ماضی میں بھارتی جاسوس رہ چکا، جبکہ اس وقت وہ افغانستان کی شہریت رکھتا ہے شائع 30 اگست 2025 11:18pm