پاکستان 6 کینالز منصوبہ: سندھ بار کونسل کا کل صوبے بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کینالر نکالنے سے ماحول، معاشرے اور معیشت پر خطرناک اثرات مرتب ہوں گے، سندھ بار کونسل شائع 11 اپريل 2025 11:30pm