پاکستان علیمہ خان کے روپوش ہونے کے بیان پرعدالت پولیس پر برہم، ضمانتی بونڈز ضبط علیمہ خان روپوش ہیں تو اڈیالہ جیل کے باہر انکی میڈیا ٹاکس کیسے نشر ہوتی ہیں، عدالت استفسار شائع 22 اکتوبر 2025 11:52am