12 اکتوبر کے یومِ سیاہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع 'آج 12 اکتوبر 1999 کے دن ایک ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے جمہوریت پر شب خون مارا ...' اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 03:41pm