پاکستان کے الیکٹرک کی غفلت سے شہریوں پر مہنگی بجلی کا بوجھ پڑ گیا کے ای نے میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے پاور پلانٹس سے مہنگی بجلی پیدا کی اور مہنگی خریدی شائع 09 مارچ 2025 02:36pm