نیتن یاہو کی معافی؛ اسرائیلی صدر نے ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی نیتن یاہو بھی صدر کو معافی کی درخواست جمع کراچکے ہیں، تاہم انہوں نے جرم تسلیم نہیں کیا ہے۔ شائع 07 دسمبر 2025 04:55pm