دنیا شیخ حسینہ کی بیٹی پر کرپشن کے الزامات، عالمی ادارے کا بڑا قدم صائمہ واجد پر اپنی والدہ کے اقتدار کے دوران بڑے پیمانے پر بدعنوانی میں حصہ کا الزام ہے شائع 13 جولائ 2025 09:27am
پاکستان کوہستان: 40 ارب کا اسکینڈل، 12 ملزمان سے خطیر رقم اور سونا برآمد ملزمان سے ایک ارب انسٹھ کروڑبرآمد کی گئی جس میں پاکستانی کرنسی، امریکی ڈالر اور سونا شامل ہے۔ شائع 15 مئ 2025 08:53am
پاکستان مخلوط نہیں بلکہ قومی حکومت تشکیل پائے گی، فواد چوہدری فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:08pm
پاکستان احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شائع 03 فروری 2024 02:14pm
پاکستان جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی سمیت تمام ملزمان آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں تفتیشی افسر کی جانب سے مقدمے کا چالان پیش نہ کیا جا سکا شائع 01 فروری 2024 05:37pm
پاکستان مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری کرپشن کے الزام میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری شائع 17 نومبر 2023 05:12pm
پاکستان محکمہ اینٹی کرپشن سندھ میں 5 سال میں 1600 انکوائریز مکمل نہ ہوسکیں نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر کی زیر صدارت اجلاس میں انکشاف شائع 04 نومبر 2023 08:53pm
پاکستان سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں باعزت بری اسحاق ڈارکیخلاف کرپشن کا ثبوت نہیں، نیب پراسیکیوٹر کا احتساب عدالت میں بیان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 02:26pm
پاکستان کرپشن کیس: پرویز الہی اور مونس کے خلاف نیب ریفرنس تیار باپ کے وزیر اعلی بننے کے بعد مونس الہی کے اثاثوں میں اضافہ ہوا، ذرائع شائع 17 اکتوبر 2023 10:55am
پاکستان سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی اراضی کیس سے بری اسپیشل جج سینٹرل 3 لاہور کے جج نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا شائع 10 اگست 2023 05:22pm
پاکستان کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور بشری بی بیٰ کی حفاظتی ضمانت 26 جون تک منظور کی گئی اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:44pm
پاکستان نیب کی بڑی پیشرفت، 16 ارب 60 کروڑ روپے کی پلی بارگین 4 ارب روپے کی ادائیکی آج سے شروع کی جا رہی ہے، ترجمان نیب شائع 12 جون 2023 12:41pm
پاکستان عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی 2 الگ الگ کیسز میں حفاظتی ضمانتیں منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک مقدمے میں 19 جون جبکہ دوسرے میں 22 جون تک ضمانتیں منظور کیں اپ ڈیٹ 12 جون 2023 05:33pm
پاکستان چپڑاسیوں کے نام پر اربوں کا لین دین ہوا، مونس الہیٰ کیخلاف چالان عدالت نے ایف آئی اے کا چالان سماعت کے لیے منظور کرلیا شائع 30 ستمبر 2022 01:46pm
پاکستان عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مہم چلا رکھی ہے: بلال اظہر عمران خان کے پاس جعلی صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ تھا جسے الیکشن کمیشن نے جھوٹا ہونے کا سرٹیفیکٹ جاری کردیا شائع 04 اگست 2022 05:23pm
پاکستان عمران خان اور ساتھیوں کو 7 سال قید ہوسکتی ہے: شرجیل میمن الیکشن کمیشن کے فیصلے میں ان کے خلاف کچھ نہیں، تو پھر عدالت کیوں جا رہے ہیں اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 01:54pm
پاکستان عمران خان ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچا رہے تھے، خورشید شاہ کا دعویٰ فارن فنڈنگ کے معاملے پر کارروائی خفیہ نہیں ہوگی، جو بھی تحقیقات ہوگی اسے لائیو دکھایا جائے گا، ایف بی آر اور دیگر ادارے کارروائی کریں گے جب کہ ہم اداروں پر دباؤ نہیں ڈالیں گے شائع 03 اگست 2022 08:52pm
پاکستان وفاقی حکومت کا عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں کئی چارجز کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 10:55am
پاکستان Court orders release of PTI’s Haleem Adil Sheikh Court issues notices to chief secretary and anti corruption officials on a contempt of court plea submitted by Sheikh Published 28 Jul, 2022 11:12pm