پاکستان کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کرنے والے 74 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ پولیس اہلکاروں کو سزا دینے یا نوکریوں سے برخاست کرنے کے بجائے کراچی بھیج دیا گیا شائع 27 اپريل 2024 05:06pm