کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: صوبائی وزیر مینا خان آفریدی سمیت 5 ملزمان بری عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف پشاور کے کور کمانڈر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا گیا تھا شائع 11 فروری 2025 03:20pm