کراچی: بیرون ملک سے آنے والے مزید 2 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت اب تک بیرون ملک سے آنے والے17مسافروں کےریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں شائع 16 جنوری 2024 10:08am
چین نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق انتباہ جاری کردیا عوام کو غیر معمولی احتیاط برتنے کا مشورہ، انفیکشن کیس کم ہونے پر بھی چینی حکومت خطرہ مول لینے کو تیار نہیں شائع 15 جنوری 2024 01:55pm
کراچی: بیرون ملک سے آنے والے 3 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا اب تک سندھ میں جےاین ون ویرئینٹ کے 5 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ شائع 13 جنوری 2024 10:55am
کراچی پہنچے دو مسافروں میں کورونا ویرئینٹ ’جے این 1‘ مثبت آگیا ڈی جی ہیلتھ سندھ نے نئے کورونا ویرینٹ پر ہدایت نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 11:00pm
بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص، تعداد 6 ہوگئی متاثرہ مسافروں کا تعلق کیچ اور اٹک سے ہے، محکمہ صحت سندھ شائع 08 جنوری 2024 08:21pm
بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص اس سے قبل بھی 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص کی گئی تھی، ترجمان محکمہ صحت شائع 07 جنوری 2024 03:16pm
سندھ میں کورونا وائرس کی نئی قسم جے این ون کے 2 کیسز سامنے آگئے ایک متاثرہ کا تعلق حیدرآباد دوسرے کا غیرہ غازی خان سے ہے اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:16am
پاکستان میں نئے کورونا ویریئنٹ کے دو مشتبہ کیس سامنے آگئے محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کردی، کراچی پہنچنے والے فضائی مسافروں کے نمونے لیب کو ارسال اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 11:15am