پاکستان خاتون کے عطیہ کردہ کورنیہ سے دو سپاہیوں کی بینائی بحال عطیہ کردہ کورنیہ 30 سالہ سپاہی علی اللہ اور 26 سالہ سپاہی فلک شیر کی آنکھوں میں کامیابی سے منتقل کیے گئے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 01:46pm