پاکستان پولیو کے 60 فیصد نئے کیس بغیر ویکسینیشن والے بچوں میں ہوئے سیکیورٹی کے مسائل، گمراہ کن باتیں اور والدین کی ہچکچاہٹ کے باعث تمام بچوں کی ویکسینیشن نہیں ہو پا رہی۔ شائع 11 دسمبر 2024 11:54pm