رہائی نہ ملنے پر مجرم کا کمرہ عدالت میں خاتون جج پر حملہ سیاہ فام امریکی ڈیوبرا ریڈن نے میری ہالتھس کو دبوچ کر گرایا، زد و کوب کیا اور مغلظات بھی بکتا رہا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 01:55pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی