اشتہار میں قرآن کی آیت استعمال کرنے پر مراکشی کمپنی کو تنقید کا سامنا ٹیلی کام کمپنی نے گاڑیوں پر سورۃ حدید کی آیت کا ٹکڑا استعمال کیا، انٹرنیٹ پر شدید ردِعمل شائع 15 اگست 2024 06:56pm
’صوبائی حکومت انسداد دہشت گردی کے لیے اداروں کو مضبوط کرے‘؛ وزیراعظم سے سہیل آفریدی کی ملاقات کا اعلامیہ