واشنگٹن میں نصب ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین کا متنازع مجسمہ ہٹا دیا گیا "بیسٹ فرینڈ فار ایور" نامی مجسمہ دی سیکرٹ ہینڈ شیک نامی فنکار گروپ کی طرف سے نصب کیا گیا تھا شائع 25 ستمبر 2025 07:02pm