اداکارہ کو متنازع ادائیگی پر ٹرمپ کو فوجداری مقدمے کا سامنا ٹرمپ فوجداری مقدمے کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے، نیو یارک میں سماعت 25 مارچ کو ہوگی شائع 16 فروری 2024 09:44am