سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر پیکا قانون کے تحت صحافیوں کو اپنے خبر کے ذرائع بتانے ہوں گے، جو کسی صورت قابل قبول نہیں، درخواست شائع 20 فروری 2025 10:36am