آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت نے ’پلان سی‘، الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس محور اسپیکرزخطوط پربلائے گئے اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ ہونے کا امکان ہے شائع 18 اکتوبر 2024 10:43am
آئینی ترمیم کی راہ میں نمبر گیم، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو چیلنج درپیش قومی اسملبی میں حکومتی اتحادی اراکین کی تعداد 215 ہے جبکہ آئینی ترمیم کیلئے درکارنمبر224 ہیں۔ اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 05:30pm
اے این پی کی خیبرپختونخواہ کا نام تبدیل کرنے کی تجویز، نیا نام کیا ہوگا؟ ایمل ولی خان نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنا مسودہ جمع کرادیا شائع 14 اکتوبر 2024 05:21pm
آل پاکستان وکلا کنونشن میں جوڈیشل پیکج اور آئینی عدالت کے خلاف قرارداد منظور ”عدلیہ، آئین اور پاکستان بچاؤ“ کے عنوان سے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں وکلا کنونشن کا انعقاد شائع 07 اکتوبر 2024 09:02pm
ججز کسی بھی نئی عدالت کا حصہ نہ بنیں، 300 وکلا کا ججز کے نام خط نئی عدالت کی حیثیت پی سی او کورٹ جیسی ہو گی، وکلا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 04:05pm
سولر پیکیج مفت یا معمولی قیمت پر دیں گے، ناصر حسین شاہ آئینی عدالتیں وقت کی ضرورت ہیں، سندھ بہتر این ایف سی ایوارڈ چاہتا ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 27 ستمبر 2024 05:37pm