فل کورٹ اجلاس: سپریم کورٹ رولز 2025 میں اہم ترامیم متفقہ طور پر منظور سپریم کورٹ نے سینئر ایڈووکیٹ کا اسٹیٹس محمد منیر پراچہ کو دے دیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 08:51pm
مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے اہم نکات سامنے آگئے مجوزہ ترمیم میں ملک کے آئینی و دفاعی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کی تجاویز پیش کی گئی ہیں، ذرائع شائع 07 نومبر 2025 01:25pm
27 ویں آئینی ترمیم: پیپلزپارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی تسلیم کرنے سے انکار کردیا سی ای سی کا اجلاس آج بعد نمازِ جمعہ دوبارہ طلب، 27ویں آئینی ترمیم میں صوبے کے حصے میں کمی کو مسترد کرتے ہیں تاہم آرٹیکل 243 کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس شائع 07 نومبر 2025 09:05am
پی ٹی آئی کا 27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر ’نو‘ : پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا فیصلہ 27 ویں ترمیم آئین کی روح کے منافی ہے، ملک کی سالمیت کو خطرے میں نہ ڈالا جائے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 12:43pm
کیا اراکینِ پارلیمنٹ آئین کی 27 ویں ترمیم سے بے خبر ہیں؟ آئینی ترمیم کی تفصیلات سے صرف مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت آگاہ ہے شائع 05 نومبر 2025 12:05am
27 ویں آئینی ترمیم لا رہے ہیں، جو فائنل ڈرافٹ ہوگا سامنے آجائے گا: اسحاق ڈار چاہتےہیں پہلے سینیٹ میں ترمیم پیش کی جائے، ڈپٹی وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 08:10pm
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے بعد حکومت ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی، اے این پی اور جے یو آئی ایف سے بھی رابطے کرے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 10:11am
26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ پہلے کیا جائے، جسٹس منصور کا جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران اعتراض پی ٹی آئی کے دو جوڈیشل کمیشن ممبران اور وزیر قانون خیبرپختونخوا نے بھی جسٹس منصور علی شاہ کی حمایت کردی شائع 01 جولائ 2025 04:44pm
ٹرمپ تیسری بار بھی اقتدار کے مزے لوٹنے کے خواب دیکھنے لگے، آئین میں ترمیم کا عندیہ تیسری بار صدر بننے کے متبادل طریقے بھی بتا دئے شائع 30 مارچ 2025 11:53pm
کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے، اس کے تحت بنائے گئے آئینی بینچز اور ان کے فیصلوں کو بھی ختم کیا جائے، کراچی بار شائع 26 دسمبر 2024 04:33pm
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی سے متصادم اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے بر خلاف ہے، درخواست شائع 20 دسمبر 2024 12:44pm
لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی عدالت نے درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی شائع 25 نومبر 2024 10:46am
ججز کی سینیارٹی کا اصول کسی اور مقدمے میں طے کریں گے، سپریم کورٹ آئینی بینچ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی سینیارٹی کے حوالے سے درخواست غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹادی گئی شائع 20 نومبر 2024 01:03pm
’غیرآئینی کام کیوں چاہتے ہیں؟‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست خارج امیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 12:29pm
آئینی اور غیر آئینی ترامیم !!! سچ تو یہ ہے کہ یہ ملک بنا ہی چند فیصد مراعات یافتہ لوگوں کی عیاشی اور سہولت کے لیے ہے شائع 19 نومبر 2024 04:37pm
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کردیا۔ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:32pm
ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، حامد خان آئینی ترمیم کے ذریعے شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، اسد منظور بٹ شائع 05 نومبر 2024 01:41pm
جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 04 نومبر 2024 01:25pm
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب شائع 31 اکتوبر 2024 10:48am
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا کل دونوں درخواستیں سن لیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شائع 30 اکتوبر 2024 12:48pm
27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید آرمی چیف جنرل سے پھر کہوں گا کہ لوگوں کو معافی دیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 30 اکتوبر 2024 10:26am
آئینی بینچ اور ریگولر بینچز کیلئے کیسز علیحدہ کرنے کا عمل شروع سندھ ہائیکورٹ میں 21 ہزار آئینی درخواستیں زیر التواء ہیں شائع 29 اکتوبر 2024 12:46pm
بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm
پنجاب اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ صوبائی اسمبلی کی قرارداد میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا گیا شائع 25 اکتوبر 2024 07:47pm
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ووٹرز پر دباؤ سے متعلق ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں... شائع 24 اکتوبر 2024 03:44pm
سپریم کورٹ نے زمین کے تنازع سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیا آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری شائع 24 اکتوبر 2024 12:16pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26 ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو کالے سانپ کے نام پر پورے عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 02:02pm
جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکار کر دیا پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بینچز کا حصہ نہیں بنوں گا، جسٹس منصور اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:22pm
حلف برداری کی تیاریاں شروع، نامزد چیف جسٹس، فائز عیسیٰ اور منصور علی شاہ سے ملاقاتوں کے بعد متحرک جسٹس یحییٰ آفریدی 26 اکتوبرکوعہدے کاحلف اٹھائیں گے اور 3 سال کیلئےچیف جسٹس ہوں گے، نوٹی فکیشن اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 09:56pm
26 ویں آئینی ترامیم منظور، پاکستانی آئینی تاریخ اور عدلیہ کیلئے سیاہ دن ہے، بیرسٹر گوہر میاں صاحب نے جو شعر پڑھااس سے عدلیہ کی توہین کی اس کی مذمت کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 21 اکتوبر 2024 09:23am