قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس: ”آئین سپریم ہے“ پر دلچسپ مکالمہ
اجلاس کے دوران وزارت قانون کے حکام نے کہا سب سے پہلے آئین سپریم ہے ،اس پر شہریار آفریدی نے مسکراتے ہوئے کہا دوبارہ یہ بات دہرائیں، سننے میں اچھا لگ رہا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.