’کینسر کا علاج اور اعضا دوبارہ اگانے والی ٹیکنالوجی‘: ٹرمپ کی ویڈیو نے تنازع کھڑا کردیا
ٹرمپ ویڈیو میں یہ اعلان کرتے دکھائی دیے کہ جلد ہی ہر امریکی شہری کو ”میڈبیڈ کارڈ“ فراہم کیا جائے گا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.