ٹرمپ نے تارکینِ وطن کے خلاف نفرت کی آگ بھڑکادی اوہایو سٹی میں صورتِ حال کشیدہ، ہیٹی سے تعلق رکھنے والوں کو پالتو جانور کھانے والا کہنے ہنگامہ شائع 16 ستمبر 2024 05:50pm