امریکی کانگریس کا اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا کانگریس رکن جنرل جیک برگمین اور ٹام سوزی وفد کی قیادت کریں گے اپ ڈیٹ 06 اپريل 2025 06:17pm