کھیل فیفا نے بھی پاکستانی عوام کو خصوصی انداز میں ’یوم آزادی‘ کی مبارکباد پیش کر دی فیفا نے سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کرتے یوئے مبارکباد دی۔ شائع 14 اگست 2024 04:09pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی