پاکستان پاک بحریہ کا بندرگاہوں پر خطرات سے نمٹنے کے لیے 2 روزہ مشقوں کا انعقاد مشقوں میں پاک میرینز، ایس ایس جی، نیوی کے بحری اور فضائی اثاثوں نے حصہ لیا شائع 01 جون 2025 08:45pm