سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار دونوں فریقین تحمل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں، بیان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 05:14am