مشترکہ مشقوں کیلئے امارات کی بری فوج کا دستہ بھارت پہنچ گیا مشقیں 17 جنوری کو مکمل ہوں گی، دونوں ملک نے 2017 میں جامع دفاعی معاہدہ کیا تھا اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 11:09pm