بھارت کے شہر بہرائچ میں مسلم کش فساد کی سازش، کشیدگی برقرار 13 اکتوبر کو درگا پوجا کے موقع پر ایک ہندو مارا گیا تھا، مسلمانوں کی دکانیں لُوٹنے اور جلانے کا سلسلہ جاری شائع 20 اکتوبر 2024 06:36pm