14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی یہ دن جشنِ آزادی کا ہے، کئی شہروں کے لوگ اس موقع پر مینارِ پاکستان آتے ہیں، کمشنر لاہور کی رپورٹ اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 02:26pm