کراچی میں سڑکیں اور فٹ پاتھ کھودنے پر 2 ماہ کی پابندی عائد اب اجازت کے بغیر روڈ کٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: کمشنر کراچی نے خبر دار کردیا شائع 01 جنوری 2026 09:13pm